تمل ناڈو اسمبلی انتخابات LIVE: وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ نے رجحانات میں لگائی سنچری

وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ نے رجحانات میں لگائی سنچری تمل ناڈو میں 216 سیٹوں کے رجحانات سامنے آ گئے ہیں اور وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ نے رجحانات میں سنچری بھی لگا دی ہے۔ اس پارٹی کے 100 امیدوار اپنی اپنی سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں، جبکہ ڈی ایم کے اتحاد…

Read More

آسام انتخابات LIVE: بی جے پی رجحانات میں تیزی کے ساتھ بڑھ رہی آگے، کانگریس کے لیے راہیں مشکل!

بی جے پی رجحانات میں تیزی کے ساتھ بڑھ رہی آگے، کانگریس کے لیے راہیں مشکل! آسام میں اب تک 114 سیٹوں کے رجحانات سامنے آ چکے ہیں۔ بی جے پی ان رجحانات میں تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے اور اب تک 85 سیٹوں پر سبقت بنا چکی ہے۔ کانگریس کی راہیں انتہائی…

Read More

کیرالہ انتخابات LIVE: کیرالہ میں کانگریس اتحاد نکلا بہت آگے، رجحانات میں ایل ڈی ایف اور بی جے پی بہت پیچھے

کیرالہ میں کانگریس اتحاد نکلا بہت آگے کیرالہ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں پڑے ووٹوں کی گنتی تیزی سے جاری ہے۔ اس ریاست میں کانگریس اتحاد ’یو ڈی ایف‘ بہت آگے نکل چکا ہے اور حکمراں اتحاد ’ایل ڈی ایف‘ کے ساتھ ساتھ بی جے پی بھی بہت پیچھے ہو گئی ہے۔ 140 اسمبلی سیٹوں…

Read More

مغربی بنگال انتخابی نتائج LIVE: رجحانات میں بی جے پی نے اکثریت حاصل کی، ممتا پر وداعی کا خوف!

رجحانات میں بی جے پی نے اکثریت حاصل کی مغربی بنگال میں حکومت سازی کے لیے 148 سیٹوں کی ضرورت ہوتی ہے، اور کچھ میڈیا رپورٹس میں بی جے پی کو رجحانات میں 152 سیٹوں پر سبقت حاصل کرتے ہوئے دکھایا جا رہا ہے۔ یعنی رجحانات میں بی جے پی نے اکثریت حاصل کر لی…

Read More

ملک میں پانی کا بحران شدید، 166 آبی ذخائر کی سطح 40 فیصد سے نیچے، 8 صوبے سب سے زیادہ متاثر

ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صورتحال تیزی سے دباؤ کا شکار ہے اور موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی بحران کے آثار مزید واضح ہو گئے ہیں۔ سنٹرل واٹر کمیشن کے مطابق ملک کے 166 بڑے آبی ذخائر میں دستیاب پانی کم ہو کر اس کی کل صلاحیت کے 40 فیصد سے نیچے…

Read More

موسم کا مزاج پھر تبدیل! کئی ریاستوں میں آندھی اور بارش کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں ہوگی برفباری، دہلی کے لیے یلو الرٹ جاری

ملک کے کئی حصوں میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لی ہے جس کے بعد ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے نئی دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے شدید گرج چمک اور بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں موسم میں اچانک تبدیلی آئے…

Read More

مغربی بنگال کے فالٹا حلقے میں دوبارہ پولنگ ہوگی، اس سیٹ پر ووٹنگ 21 مئی کو اور نتائج 24 مئی کو آئیں گے

مغربی بنگال کے  فالٹا حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی۔ اس کا مطلب ہے کہ فالٹا حلقہ کے علاوہ تمام 293 نشستوں کے انتخابی نتائج کا اعلان 4 مئی کو کیا جائے گا۔ فالٹا حلقے کے انتخابی نتائج کا اعلان اب 24 مئی کو کیا جائے گا۔ فالٹا حلقہ میں دھاندلی کے…

Read More

مغربی بنگال کے 15 بوتھوں پر آج دوبارہ ہو رہی ہے ووٹنگ، ای وی ایم میں چھیڑ چھاڑ کے لگے تھے الزام

مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران بے ضابطگیوں کی شکایت موصول ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ ڈائمنڈ ہاربر اور مگراہاٹ مغربی اسمبلی حلقوں کے کل 15 پولنگ مراکز پر دوبارہ ووٹنگ کرائی جا رہی ہے۔ پہلے جاری حکم میں کمیشن نے واضح کر دیا تھا کہ مگراہاٹ…

Read More

مغربی طلاطم سرگرم، کئی ریاستوں میں 7 مئی تک گرج چمک کے ساتھ آندھی-پانی کے آثار، دہلی-این سی آر میں ’یلوالرٹ‘ جاری

مغربی ہمالیائی علاقے، شمال مغربی ہندوستان کے میدانی علاقوں اور اس سے ملحق وسطی علاقے میں وقفہ وقفہ سے گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہوا ہے۔ اگرچہ ہماچل پردیش کے چمبا میں گلیشیئر ٹوٹ گیا ہے حالانکہ کسی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ وہیں مغربی طلاطم کے…

Read More

ووٹوں کی گنتی کے لیے مرکزی مبصرین کی تعیناتی پر  ترنمول کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج سنوائی

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے بعد، ترنمول کانگریس نے اب صرف مرکزی حکومت یا پی ایس یو ملازمین کوبطورنگران کے طور پر مقرر کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ بنگال کی حکمران جماعت (ٹی ایم سی) نے معاملے کی سنگینی کا حوالہ دیتے ہوئے فوری سماعت…

Read More