’پہلے 8 ہزار کروڑ والا طیارہ بیچیں‘، وزیر اعظم مودی کے سونا نہ خریدنے کے مشورے پر شنکراچاریہ نے کیا طنز

وزیر اعظم نریندر مودی کی سونا نہ خریدنے اور پیٹرول-ڈیزل کے استعمال میں کمی کی اپیل پر شنکراچاریہ اویمکتیشورانند کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ شنکراچاریہ نے پیر کے روز کہا کہ حکومت کو عوام سے خرچ میں کمی کرنے کے لیے کہنے سے پہلے اپنے ’8 ہزار کروڑ روپے کے طیارے‘ کو فروخت کر…

Read More

مہنگائی کے لیے رہیں تیار! ایف ایم سی جی بحران کے سبب صابن، بسکٹ اور راشن کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ

صابن، سرف، بسکٹ اور پیکٹ بند کھانا جیسے روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کو جلد مہنگائی کا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ خام تیل سے متعلق اخراجات میں اضافہ، پیکیجنگ سامان اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے منافع پر پڑ رہے دباؤ کو کم کرنے کے لیے فاسٹ…

Read More

’یہ ناکامی کے ثبوت ہیں‘، پی ایم مودی کے ذریعہ سونا اور پٹرول-ڈیزل نہ خریدنے کی اپیل پر راہل گاندھی کی سخت تنقید

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ایک سال تک سونا نہ خریدیں، اور پٹرول و ڈیزل کا استعمال بھی کم سے کم کریں۔ اس معاملہ میں لوک سبھا کے قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پی ایم…

Read More

شمال مغرب میں آج سے تبدیل ہوگا موسم کا مزاج، پہاڑوں پر بارش، میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو کا الرٹ

مغربی اضطراب کے فعال ہونے کی وجہ سے شمال مغربی ہندوستان اور پڑوسی ریاستوں کے میدانی علاقوں میں پیر سے موسم کا مزاج پھرسے تبدیل ہونے جا رہا ہے۔ اس علاقے میں پہاڑوں سے لے کر میدانی علاقوں تک موسلادھار بارش، آندھی-طوفان اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ گجرات اور راجستھان سمیت کچھ ریاستوں میں…

Read More

ایران کے سمندر میں پھیل چکا ہے ہزاروں بیرل تیل، رساؤ سے فکر مند اقوام متحدہ نے کیا متنبہ، قطر کو بھی خطرہ لاحق

ایران کے خارگ جزیرے کے قریب ایک اور مشتبہ تیل رساؤ سامنے آنے کے بعد خلیجی خطے میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ سمندری نگرانی کرنے والی کمپنی ’ونڈورڈ اے آئی‘ کے مطابق یہ دوسرا تیل کا دھبہ ایسے وقت دیکھا گیا ہے، جب 8 مئی کو ملنے والا بڑا تیل رساؤ مسلسل سعودی عرب کی…

Read More

ایندھن کی بچت کریں اور ایک سال تک سونا خریدنے سے پرہیز کریں: وزیر اعظم مودی کی اپیل

حیدرآباد میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے اپیل کی کہ وہ کووڈ-19وبائی امراض کے دوران اپنائے گئے معمولات پر زور دیں۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بیان مشرق وسطیٰ میں جاری جنگوں کے اثرات کے حوالے سے دیے…

Read More

بہار اور جھارکھنڈ سمیت شمال اور مشرقی ہندوستان میں موسلا دھار بارش، کئی ریاستیں گرمی سے بے حال، 6 لوگوں کی موت

شدید گرمی کی لہر کے دوران مغربی اضطراب کے اثر سے شمالی، مشرقی اور وسطی ہندوستان میں موسم نے قہر برپا کر رکھا ہے۔ آندھی-طوفان، گرج اور چمک کے ساتھ تیز بارش سے متعلق واقعات میں بہار جھارکھنڈ میں 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور 5 زخمی ہوئے ہیں۔ موسم میں…

Read More

’ہندوستان میں پارلیمنٹ نہیں، آئین سب سے مقدم‘، سری لنکا میں بولے سابق سی جے آئی گوئی

سابق چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) بی آر گوئی نے ہفتہ (9 مئی) کو سری لنکا میں کہا کہ آئینی جمہوریت اقتدار کے کسی ایک مرکز کے گرد مرکوز نہیں ہوتی اور ملک میں پارلیمنٹ نہیں بلکہ آئین سب سے مقدم ہے۔ کولمبو یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ 19ویں ’سُجاتا جے وردنے میموریل…

Read More

راہل گاندھی وجے کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

اداکار سے سیاست دان بنے وجے کے وزیر اعلی بننے اور تمل ناڈو میں حکومت بنانے کا راستہ مکمل طور پر صاف ہو گیا ہے۔ وی سی کےاور آئی یو ایم ایل نے ان کی پارٹی ٹی وی کےکی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا۔ دونوں پارٹیوں کے دو دو ایم ایل اے ہیں۔ وجے…

Read More

رویندر ناتھ ٹیگور کی 165ویں سالگرہ پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے خراج عقیدت پیش کیا

رویندر ناتھ ٹیگور ہندوستان کے عظیم شاعر، مصنف، فلسفی، موسیقار اور مصور تھے۔ ہندوستان کا قومی ترانہ ’جن گن من‘ اور بنگلہ دیش کا قومی ترانہ ’آمار سونار بنگلہ‘ ان کی ہی تخلیقات ہیں۔ ان کی 165 ویں سالگرہ کے موقع پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ملکارجن…

Read More