ادھو ٹھاکرے دھڑے کے اب تین ایم ایل اے اور ایک ایم ایل سی میٹنگ سے غائب، پھر سےبغاوت کی بحث
مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں ۔ چھ ارکان پارلیمنٹ نے پیر کو باضابطہ طور پر پارٹی چھوڑ دی۔ اب، تین ایم ایل اے اور ایک ایم ایل سی مبینہ طور پر پیر کی اہم میٹنگ سے غائب رہے۔ شیوسینا یو بی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے…