ممبئی میں پانی کی قلت جاری، جھیلیں سوکھ گئیں، پانی تہہ تک پہنچ گیا
ممبئی والے مانسون کا انتظار کر رہے ہیں۔ شہر کو پانی فراہم کرنے والی سات جھیلوں میں صرف 9.34 فیصد پانی رہ گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار بی ایم سی نے 19 جون کو جاری کیے تھے۔ مانسون پچھلے آٹھ دنوں سے ایک ہی جگہ اٹکا ہوا ہے، جس کی وجہ سے جھیلوں کے…