ترنمول کے بیس باغی ارکان پارلیمنٹ نیشنلسٹ سٹیزن پارٹی میں ضم ہو جائیں گے

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے ساتھ ایک گھنٹے کی میٹنگ کے بعد باغی ٹی ایم سی ارکان پارلیمنٹ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اتوار کو ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کاکولی گھوش دستیدار نے ایک اہم بیان دیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ لوک سبھا میں ٹی ایم سی کے 20 باغی ارکان پارلیمنٹ…

Read More

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی فلائٹ کا شیڈول جاری، کل سے شروع ہوں گی پروازیں

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ (جیور) سے 15 جون سے کمرشیل پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔ افسران نے بتایا کہ نئے ایئرپورٹ سے سب سے پہلے ڈومیسٹک ایئرلائن کمپنی ’انڈیگو‘ اپنی خدمات شروع کرے گی۔ انڈیگو کی پہلی پرواز 15 جون کو صبح 7:05 بجے لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوگی…

Read More

دہلی میں کالکا جی-گووند پوری فلائی اوور کے قریب ہوٹل میں لگی آگ، ایک کے بعد ایک 3 گیس سلنڈر دھماکے

قومی راجدھانی دہلی کے کالکا جی-گووند پوری فلائی اوور کے قریب واقع ’پنجابی تڑکا ریسٹورنٹ‘ میں اتوار (14 جون) کی صبح زبردست آگ لگنے سے 3 کمرشیل ایل پی جی سلنڈر دھماکے سے پھٹ گئے۔ جس کی وجہ سے علاقے میں افرا تفری مچ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی متعدد…

Read More

مغربی اضطراب سے موسم کا مزاج تبدیل، شمال مغربی ہندوستان میں جاری رہے گا بارش کا دور، آئی ایم ڈی کا ’یلو الرٹ‘ جاری

شمال مغربی ہندوستان کے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملنے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ دہلی-این سی آر سمیت شمال مغربی ہندوستان میں ابھی بھی ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ بدلتے موسم کے…

Read More

پٹنہ: ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

بہار پولیس محکمۂ انسداد ممنوعات کا امتحان دینے جا رہے امیدواروں کا احتجاج اتوار کو پٹنہ کے پاٹلی پتر ریلوے اسٹیشن پر پرتشدد شکل اختیار کر گیا۔ ٹرین کے انتظامات سے ناراض امیدواروں نے زبردست ہنگامہ آرائی کی اور امتحان کے لیے چلائی گئی اسپیشل ٹرین میں توڑ پھوڑ کی۔ حالات خراب ہونے پر پولیس…

Read More

سیانی گھوش اور سدیپ بندوپادھیائے کو ترنمول کے اہم عہدوں سے ہٹا گیا

ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے سینئر رکن پارلیمنٹ سدیپ بندوپادھیائے اور مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کے درمیان ہفتہ کو نئی دہلی میں ملاقات نے پارٹی کے اندر جاری انتشار کے درمیان ایک نئی سیاسی ہلچل کو جنم دیا ہے۔ اس میٹنگ کے بعد، ممتا بنرجی کے قریبی کنال گھوش کو سدیپ بندوپادھیائے کی جگہ…

Read More

ابھیشیک بنرجی اور مدن مترا کے ٹھکانوں پر چھاپے، ممتا بنرجی فوری موقع پر پہنچیں

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ایک طرف مبینہ دستخط جعلسازی معاملے میں تفتیش جاری ہے وہیں ہفتے کو علی الصبح کولکاتہ پولیس اور سینٹرل پولیس فورس کے جوان ان کی رہائش گاہ پر پہنچے۔  اسی دوران نگر نگم…

Read More

موسم میں بڑی تبدیلی، آندھی-طوفان اور آسمانی بجلی نے مچائی تباہی، بہار میں 10 اور پنجاب میں 3 لوگوں کی موت

جنوب مغربی مانسون کی تیزی سے پیش قدمی اور فعال شمالی مغربی اضطراب سے موسم میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر سے لے کر ساحلی کرناٹک تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ  مختلف علاقوں میں 50 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی…

Read More

تین ہندوستانی ملاحوں کی ہلاکت: وزیر خارجہ جے شنکر نے مارکو روبیو کو فون کر کے درج کرایا سخت احتجاج

نئی دہلی: خلیج عمان میں ایک تجارتی جہاز پر امریکی بحریہ کے حملے میں تین ہندوستانی ملاحوں کی ہلاکت کے بعد ہندوستان نے امریکہ کے سامنے سخت احتجاج درج کرایا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے بات کر کے اس واقعے پر ہندوستان…

Read More

انضمام کی بات چیت کولکتہ تک محدود نہیں وہ مہاراشٹر میں بھی ہو رہی ہے

مغربی بنگال  میں انتخابی نتائج ہندوستانی سیاست پر گہرے اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ ان نتائج کے بعد ترنمول کانگریس تقسیم ہو رہی ہے، اور  ترنمول کانگریس کے کانگریس میں ضم ہونے کے چرچے بھی زور پکڑ رہے ہیں۔ تاہم، یہ انضمام کی بات چیت کولکتہ تک محدود نہیں ہے، اب یہ باتیں مہاراشٹر  میں …

Read More