دہلی واقع تغلق آباد کے کثیر منزلہ عمارت میں لگی خوفناک آگ، 3 افراد جاں بحق، نصف درجن زخمی
رہائشی علاقوں کے اندر بے ترتیب پارکنگ اور بجلی کے شارٹ سرکٹ سے ہونے والے حادثات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ راجدھانی کے حوض رانی اور حوض خاص جیسے گنجان علاقوں میں ماضی میں پیش آنے والے ہولناک آتش زدگی کے واقعات کی یادیں ابھی دھندلی بھی نہیں پڑی تھیں کہ گزشتہ شب…