جمہوریت خطرے میں ہے،معاملہ ووٹ چوری سے شروع ہو کر سیٹ چوری تک بڑھ گیا: میناکشی نٹراجن

مدھیہ پردیش سے کانگریس کی راجیہ سبھا امیدوار میناکشی نٹراجن کی نامزدگی مسترد کر دی گئی۔ انتخابی عہدیداروں نے پایا کہ ان کے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے گئے حلف نامہ میں ایک کیس سے متعلق معلومات کو مبینہ طور پر چھپایا گیا تھا۔ یہ پیش رفت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب…

Read More

اُجولا یوجنا: ’مودی کی وصولی جاری ہے‘، سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد سالانہ 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والوں کو آج ایک بار پھر بری خبر ملی ہے۔ معاملہ ’پردھان منتری اُجولا یوجنا‘ سے جڑا ہوا ہے، جس کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خط افلاس سے نیچے زندگی گزارنے والے طبقہ کو سال میں جو 9 سلنڈر سبسیڈی کے ساتھ ملتے تھے،…

Read More

خان سر کو عدالت نے سنائی خوشخبری، پٹنہ سول کورٹ نے گرفتاری پر لگائی روک

خان سر کو آج عدالت نے ایک بڑی خوشخبری سنائی۔ پٹنہ سول کورٹ نے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ خان سر پر 2 جون کو اپنے کوچنگ سنٹر کے باہر مبینہ طور پر گولی باری کروانے کا الزام ہے۔ اس کے لیے ان کے خلاف معاملہ درج کیا گیا تھا۔ گزشتہ کل،…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں پھر وبال، مقامی مظاہرین اور پاکستانی فوج کے درمیان خونی جھڑپ، 4 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 11 لوگوں کی موت

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے۔ یہاں اپنے مطالبات کے لیے سڑکوں پر اترے مظاہرین اور پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہوئی خونی جھڑپوں میں 4 سیکورٹی اہلکاروں اور 7 شہریوں کی موت ہوگئی، جبکہ 70 سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ تشدد کے سبب پورے علاقے میں…

Read More

موسم ہوگا خوشگوار! بہار اور مغربی بنگال سمیت کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ، تیزی سے آگے بڑھ رہا مانسون

محکمۂ موسمیات نے ایک پریس ریلیز جاری کر کے بتایا کہ 9 سے 14 جون کے دوران ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ اور اتراکھنڈ میں بعض مقامات پر بارش ہونے کا امکان ہے۔ اسی طرح 11 سے 14 جون کے دوران ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی اور پنجاب میں بھی بعض مقامات پر بارش کے…

Read More

ترنمول کے ارکان پارلیمنٹ کی بغاوت کے بیچ مہوا موئترا کی یوسف پٹھان پر تنقید

ترنمول کانگریس  رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے پیر کو بہرام پور کےرکن پارلیمنٹ اور سابق کرکٹر یوسف پٹھان پر پارٹی کے باغی دھڑے کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سخت تنقید کی۔ یہ واقعہ پارٹی کے 28 لوک سبھا ممبران پارلیمنٹ میں سے 20 کے الگ دھڑے کی تشکیل کے چند گھنٹے بعد پیش…

Read More

ایران-اسرائیل جنگ نے ہندوستانی شیئر مارکیٹ کو دیا دھچکا، سنسیکس 800 سے زیادہ پوائنٹس پھسلا، نفٹی کی بھی حالت خستہ

8 جون کو ہفتہ کے پہلے دن ہندوستانی شیئر مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز بڑی گراوٹ کے ساتھ ہوا۔ بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس اشاریہ سینسیکس 821 پوائنٹس پھسل کر 73421 کی سطح پر کھلا۔ وہیں این ایس ای کا نفٹی-50، 286 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 23080 کی سطح پر…

Read More

جے پور میں 24 گھنٹے کا سوشل میڈیا شٹ ڈاؤن، تجاوزات کے خلاف مہم کے پیش نظر انتظامیہ نے اٹھایا احتیاطی قدم

راجستھان کی راجدھانی جے پور میں پیر (8 جون) کو مجوزہ تجاوزات مخالف مہم کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے احتیاطاً موبائل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا خدمات کو عارضی طور سے 24 گھنٹوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران نظم و نسق اور امن و…

Read More

’مہنگائی مین مودی کا چابک پھر چلا ہے‘، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 29 روپے کے اضافہ پر کانگریس کا سخت ردعمل

ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافے کے بعد اپوزیشن نے ایک بار پھر مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ کانگریس نے اس تعلق سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کی ہے۔ پارٹی نے لکھا کہ ’’مہنگائی مین مودی کا چابک پھر چلا ہے۔ اب گھریلو گیس سلنڈر 29…

Read More

’سیکورٹی سیاسی ہتھیار نہیں بننا چاہیے‘، لالو پرساد اور رابڑی دیوی کی سیکورٹی میں کٹوتی پر منوج جھا کا ردعمل

بہار میں سابق وزرائے اعلیٰ لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی کی سیکورٹی کم کیے جانے کے بعد سیاسی ماحول کافی گرما گیا ہے۔ آر جے ڈی کارکنان نے اس فیصلے کے خلاف رابڑی دیوی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ دوسری جانب اس معاملے پر سیاسی بیان بازی بھی تیز…

Read More