یوپی میں لکھنؤ سے نوئیڈا تک سردی کا زور، اتر پردیش کے 25 اضلاع میں شدید سرد دن کی وارننگ
اتر پردیش میں کڑاکے کی سردی، گھنے کہرے اور برفیلی ہواؤں نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ ریاست کے بیشتر حصوں میں دن اور رات کے درجۂ حرارت میں مسلسل کمی درج کی جا رہی ہے، جس کے باعث کئی اضلاع میں شدید سرد دن (کولڈ ڈے) جیسے حالات پیدا ہو…