چوری کے شبہ میں 7 سال کے بچے کو درخت سے لٹکا کر پیٹا گیا، ملزم گرفتار، دیگر کی تلاشی جاری
جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلع سے ایک انتہائی وحشیانہ اور شرمناک واردات سامنے آئی ہے۔ یہاں چوری کے شبہ میں ایک 7 سال کے معصوم بچے کو درخت سے باندھ کربے رحمی سے پیٹا گیا۔ یہ واردات اس وقت سامنے آئی جب اس کا 20 سیکنڈ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو…