دہلی فسادات سازش معاملہ: عدالت کے حکم کے بعد گلفشاں فاطمہ سمیت چار ملزمان کی رہائی، جیل کے باہر جذباتی مناظر
نئی دہلی: سال 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی سازش معاملہ میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد بدھ کے روز دہلی کی کڑکڑڈومہ عدالت نے گلفشاں فاطمہ، شفاء الرحمٰن، میران حیدر اور محمد سلیم خان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے۔ عدالتی حکم کے چند گھنٹوں بعد رات کو گلفشاں فاطمہ،…