’انتخابی کمیشن کا فرضی واڑہ بند نہیں ہوگا‘، سپریم کورٹ کے وکیل نے ایسا کیوں کہا؟ دیکھیں ویڈیو

’قومی آواز‘ کے ساتھ بات چیت میں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ارون اگروال نے کہا کہ گیانیش کمار پر اعتبار ختم ہو گیا ہے۔ آئینی اداروں پر سوال اٹھ رہے ہیں اور اس لیے انتخابی فرضی واڑہ کا مسئلہ بہت بڑا ہے۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ عوام جن سے انتخابی فرضی واڑہ…

Read More

’بہار میں تبدیلی کا وقت آ گیا ہے‘، ملکارجن کھڑگے کی عوام سے اپیل، نوجوانوں کو ووٹ ڈالنے کی خاص تلقین

نئی دہلی: بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ شروع ہوتے ہی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے عوام سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے اپنی ایکس پوسٹ میں ریاست کے لوگوں سے کہا کہ یہ وقت ہے جب بہار 20 سال کے بعد ایک نئی سمت اختیار…

Read More

بہار اسمبلی انتخاب: وزیر اعظم مودی کی ووٹروں سے جمہوریت کے جشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل

نئی دہلی: بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ جمعرات کی صبح 7 بجے شروع ہو گئی، جس کے ساتھ ہی ریاست بھر میں جمہوریت کا جشن سا ماحول دیکھنے کو ملا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے ریاست کے عوام…

Read More

’آج اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا دن ہے‘، پرینکا گاندھی واڈرا کی بہار کے ووٹروں سے اپیل

بہار اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہو چکی ہے۔ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بڑی تعداد میں پولنگ میں حصہ لیں اور اپنے مستقبل کے لیے ووٹ کریں۔ پرینکا گاندھی واڈرا نے ایکس پر…

Read More

بہار اسمبلی انتخابات LIVE: پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری، صبح 9 بجے تک 13.13 فیصد پولنگ ریکارڈ

پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری، صبح 9 بجے تک 13.13 فیصد پولنگ ریکارڈ بہار اسمبلی انتخاب 2025 کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع میں ووٹنگ کا آغاز پُرجوش انداز میں ہوا۔ صبح 9 بجے تک کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 13.13 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی…

Read More

بہار اسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے کی 121 سیٹوں پر ووٹنگ، 3.75 کروڑ سے زائد ووٹر کر رہے حق رائے دہی کا استعمال

پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جمعرات کی صبح 7 بجے ریاست کے 18 اضلاع میں شروع ہو گئی۔ اس مرحلے میں کل 121 اسمبلی حلقے شامل ہیں، جہاں 1314 امیدوار میدان میں ہیں۔ ان امیدواروں میں 1192 مرد اور 122 خواتین شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، پہلے مرحلے میں…

Read More

جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ، بائیں بازو اور اے بی وی پی کے درمیان مقابلہ، این ایس یو آئی نے لڑائی کو بنایا سہ رخی

نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2025-26 کے لیے طلبہ یونین انتخابات کے لیے ووٹنگ منگل کو پُرامن انداز میں مکمل ہو گئی۔ پورے دن کی گہما گہمی، نعروں، ڈھول کی تھاپ اور پوسٹروں کے درمیان طلبہ نے بڑھ چڑھ کر اپنے ووٹ ڈالے۔ اس بار کل 67 فیصد ووٹنگ ریکارڈ…

Read More

چھتیس گڑھ ٹرین حادثہ: ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی، 20 زخمی، ریلوے نے سگنل کی غلطی کو وجہ قرار دیا

چھتیس گڑھ کے بلاسپور میں منگل کی شام ایک خوفناک ریل حادثہ پیش آیا، جب گویرا روڈ سے بلاسپور جا رہی ایک مسافر ٹرین ایک کھڑی ہوئی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہو گئی ہے، جبکہ 20 مسافر زخمی ہیں۔ زخمیوں کو مختلف…

Read More

آل انڈیا ملی کونسل کا نتیش کمار کی 20 سالہ حکومت پر وائٹ پیپر جاری

بہار کے اسمبلی انتخاب کے موقع پر غیر سرکاری تنظیم آل انڈیا ملی کونسل نے بہار میں نتیش کمار کی 20 سالہ حکمرانی پر’بہار میں ‘سوشاسن بابو’ گورننس کی کارکردگی’ کے عنوان سے وائٹ پیپرجاری کیا ہے جس میں ان کے دور میں ہونے والی بدعنوانی، جرائم،روزگار اور تعلیم کا جائزہ لیا گیا ہے۔ آل…

Read More

جے پورسڑک حادثہ: نشے میں دھت ڈرائیور لاپرواہی سے ڈمپر چلا رہا تھا

پیریعنی تین نومبر کو جے پور کے ہرمارا تھانہ علاقے میں ایک سڑک حادثے میں 14 لوگوں کی جانیں چلی گئیں، یہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے جو شراب نوشی کی وجہ سے پیش آیا۔ ڈرائیور شراب کے نشے میں دھت ڈمپر کو سڑک پر لاپرواہی سے چلاتا رہا اور راستے میں آنے والی ہر…

Read More