میرٹھ میں جرائم پیشہ کو پکڑنے پہنچی پولیس ٹیم پر حملہ، سپاہی کو برہنہ کرکے پیٹا، 3 گرفتار

اتر پردیش میں پولیس اور جرائم پیشہ کے درمیان اکثر تصادم کی خبریں پڑھی اور سنی جاتی ہیں مگر میرٹھ سے جو خبر سامنے آئی ہے وہ چونکا دینے والی ہے۔ یہاں جرائم پیشہ کو پکڑنے گئی پولیس ٹیم پر جان لیوا حملہ کردیا گیا اور پولیس اہلکاروں کو دوڑا دوڑا کر پیٹا گیا۔ اتنا…

Read More

کرناٹک میں خوفناک سڑک حادثہ: بس اور ٹرک کی ٹکر میں 12 سے زائد مسافروں کی موت

کرناٹک کے چتردرگا ضلع میں جمعرات کی صبح ایک المناک سڑک حادثے میں 12 سے زیادہ افراد زندہ جل گئے، جس سے علاقے میں افرا تفری مچ گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ہیریور تعلقہ کے گورلاتو علاقے میں ایک پرائیویٹ سلیپر بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر ہوئی جس کے بعد دونوں گاڑیوں میں بھیانک…

Read More

انڈیگو بحران کا دیا جواب، فلائی ایکسپریس اور الہند ایئر آسمانوں میں پرواز کریں گی

مرکزی حکومت نے ہندوستان کے ہوا بازی کے شعبے میں مسابقت بڑھانے اور مسافروں کو مزید اختیارات فراہم کرنے کی سمت ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے دو نئی ایئر لائنز،الہند ایئر اور فلائی ایکسپریس کو آپریشنل منظوری دے دی ہے، جو پرواز کی تیاری کر رہی ہیں۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے…

Read More

نئے سال کے دن سے پہلے دہلی میں گریپ-4 پابندیاں ہٹا دی گئیں

نئے سال سے پہلے دہلی میں گریپ4-پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ آلودگی کی سطح میں بہتری کے بعد کیا گیا ہے۔واضح رہےگریپ3 پابندیاں لاگو رہیں گی۔ کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ(سی اے کیو ایم)نے یہ فیصلہ سپریم کورٹ کی ہدایات کی تعمیل کرتے ہوئے 21 نومبر 2025 کو جاری کردہ نظرثانی شدہ گریڈڈ…

Read More

شدید سردی کے درمیان محکمہ موسمیات نے 4 ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری کیا

پورے ملک میں اس وقت شدید سردی ہے۔ شمالی ہندوستان میں جہاں لوگ سردی کی لہر اور گھنی دھند سے پریشان ہیں تو وہیں محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 4 ریاستوں میں بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ جبکہ پہاڑی ریاستوں میں برفباری کے باعث دہلی، ہریانہ راجستھان اور پنجاب میں موسم خراب ہو…

Read More

آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر ڈبل ڈیکر بس میں لگی آگ، بال بال بچے 56 مسافر

اتر پردیش کے فیروز آباد میں سڑک حادثے کی ایک دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فیروز آباد کے سرسا گنج تھانہ علاقے میں آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر چلتی ہوئی ایک بس میں اچانک آگ لگ گئی، جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ بس میں سوار مسافروں نے…

Read More

’اے آئی اے ڈی ایم کے‘ نے بی جے پی کے ساتھ نشستوں کی تقسیم میں 170 نشستوں کا مطالبہ کیا

تمل ناڈو میں 2026 کے اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر آل انڈیا انا دراوڑ منیتر کزگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) نے نشستوں کی تقسیم کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح کر دیا ہے کہ وہ کل 234 نشستوں میں سے 170 نشستوں پر انتخاب لڑنا چاہتی ہے۔ ذرائع…

Read More

کلدیپ سنگھ سینگر کی ضمانت پر متاثرہ نے کہا، ’میرا دل کیا کہ میں وہیں خود کشی کر لوں مگر۔۔‘

متاثرہ نے دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے 2017 کے اناؤ عصمت دری کیس میں کلدیپ سنگھ سینگر کو ضمانت دینے پر ردعمل ظاہر کیا۔ اس نے کہا، “جب میں نے فیصلہ سنا تو مجھے بہت دکھ ہوا، میں نے وہیں خودکشی کر نے کی بات سوچی، لیکن اپنے بچوں اور خاندان کے بارے میں…

Read More

چھتیس گڑھ شراب گھوٹالے میں آئی اے ایس افسر گرفتار!

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے چھتیس گڑھ شراب گھوٹالہ میں ایک اور گرفتاری کی ہے۔ ای ڈی کی رائے پور زونل ٹیم نے جمعہ یعنی 19 دسمبرکو آئی اے ایس افسر نرنجن داس کو گرفتار کیا۔ اس کے بعد انہیں رائے پور میں پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں…

Read More

دہلی میں فضائی آلودگی بدستور سنگین، اے کیو آئی شدید زمرے میں برقرار

ملک کی راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی کا بحران مسلسل گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ منگل 23 دسمبر کی صبح دہلی-این سی آر ایک بار پھر زہریلی دھند اور گھنے کہرے کی موٹی تہہ میں لپٹا نظر آیا۔ ہوا کا معیار نہایت خراب رہا اور ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) شدید زمرے میں درج…

Read More