عتیق احمد کے بیٹے عمر کے قافلہ کی 30 گاڑیوں نے بغیر ٹول دیے پار کیا بیریئر، ایف آئی آر درج

عتیق احمد کے بیٹے عمر احمد کو لکھنؤ جیل سے پریاگ راج لے جاتے وقت نواب گنج ٹول پلازہ پر زبردست ہنگامہ ہوا۔ عدالت کے حکم پر عمر کو پولیس سیکورٹی میں اس کے چھوٹے بھائی آبان کے جنازے میں شرکت کے لیے پریاگ راج لایا جا رہا تھا۔ اسی دوران اس کے قافلے میں…

Read More

پنجاب ایس آئی آر: ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں راگھو چڈھا کا نام شامل نہیں، عآپ حکومت پر چڈھا کا اظہارِ برہمی

پنجاب کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کا نام شامل نہیں ہے۔ انہوں نے اپنا نام بطور ’شفٹیڈ‘ درج کیے جانے پر پنجاب حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ راگھو چڈھا نے محض ’کلیرکل مسٹیک‘ ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ  سیاسی انتقام کی کارروائی کا معاملہ ہے۔…

Read More

اروناچل پردیش میں سیلاب کے بعد لاپتا خاتون کی لاش برآمد

اروناچل پردیش کے کیئی پینیور ضلع کے یجالی سرکل کے پوسا علاقے میں 24 جون کو آنے والے شدید سیلاب کے بعد لاپتا ہونے والی ایک خاتون کی لاش ہفتہ کے روز برآمد کر لی گئی، جس کے بعد اس قدرتی آفت میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر دو ہو گئی ہے۔ ریاستی…

Read More

آئی ایم ڈی کا ہماچل، اتراکھنڈ اور جموں و کشمیر سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے لیے شدید بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق 10 سے 13 اگست کے درمیان جموں و کشمیر اور لداخ میں شدید بارش ہو سکتی ہے۔ 9 سے 15 اگست تک ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں بھی تیز بارش…

Read More

وارانسی میں این ایس یو آئی کارکنوں پر پولیس کارروائی، پرینکا گاندھی کی سخت تنقید

نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے وارانسی میں نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے کارکنوں کو پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے واقعہ پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ احتجاج مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی قانون کو ختم…

Read More

دہلی سے شکست کے بعد لکھنؤ کے کیمپ میں نظر آئی ہلچل، کپتان رشبھ پنت کے ساتھ سنجیو گوینکا کی گرما گرم بحث!

’انڈین پریمیئر لیگ 2026‘ میں یکم اپریل کو کھیلے گئے میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو دہلی کیپیٹلز کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لکھنؤ کے بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں لکھنؤ نے دہلی کو جیت کے لیے 142 رنوں کا…

Read More

انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ: ہائی سکیورٹی زون میں چوری، سکیورٹی ایجنسیوں میں کھلبلی

 نئی دہلی کے پرگتی میدان میں جاری ’اے آئی انڈیا امپیکٹ سمٹ 2026‘ میں ہائی سکیورٹی زون سے اے آئی فٹنس ویئر یبل چوری ہونے سے سکیورٹی ایجنسیوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ اے آئی ویئر یبل ڈیوائس بات چیت کو ٹریک کرنے اور جذبات کا تجزیہ کرنے کے قابل ہے۔ یہ چوری بھی اس…

Read More

دہلی۔ این سی آر کہرے میں گرفتار، حد بصارت میں مزید کمی، 500 کے قریب پہنچا اے کیو آئی

دہلی این سی آر میں آلودگی نے لوگوں کا بُراحال کررکھا ہے۔ گویا دھیمی ہواؤں اور خراب موسم نے دہلی کو گیس چیمبر میں تبدیل کر دیا ہے۔ اسموگ کی موٹی تہہ نے اب بھی راجدھانی کوگھیر رکھا ہے۔ سردار پٹیل مارگ میں اے کیو آئی 483 درج کیا گیا ہے جو کہ سینٹرل پولیوشن…

Read More

تھرور نے کھڑگے کے ساتھ اچھوت کے واقعہ پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ عام دلتوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا!

کیرالم کی راجدھانی تھرواننت پورم سے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کے مبینہ اچھوت کے واقعہ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ہلدوانی میں جو کچھ ہوا وہ صرف کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے پر حملہ نہیں ہے بلکہ اس…

Read More

مہنگائی کے لیے رہیں تیار! ایف ایم سی جی بحران کے سبب صابن، بسکٹ اور راشن کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ

صابن، سرف، بسکٹ اور پیکٹ بند کھانا جیسے روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کو جلد مہنگائی کا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ خام تیل سے متعلق اخراجات میں اضافہ، پیکیجنگ سامان اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے منافع پر پڑ رہے دباؤ کو کم کرنے کے لیے فاسٹ…

Read More