نصیرالدین شاہ کو ممبئی یونیورسٹی کے اردو جلسے سے آخری لمحے میں روکا گیا، معاملہ ادبی حلقوں میں موضوعِ بحث
ممبئی یونیورسٹی میں اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے منعقدہ ایک اجلاس میں ممتاز اداکار اور دانشور نصرالدین شاہ کی شرکت کو آخری وقت میں منسوخ کیے جانے کا معاملہ سرخیوں میں ہے، تعلیمی اور ادبی حلقوں میں یہ معاملہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ ممبئی یونیورسٹی کے کالینا کیمپس میں ’اردو جلسہ‘…