اسمبلی انتخابات: راہل گاندھی آج آسام میں اور پرینکا گاندھی کیرلم میں چلائیں گی انتخابی تشہیر، پارٹی کارکنان پُرجوش
جن 5 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطہ میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں چل رہی ہیں، ان میں کیرلم اور آسام بھی شامل ہیں۔ ان دونوں ریاستوں میں آئندہ 9 اپریل کو ایک ہی مرحلہ میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ کانگریس کے سرکردہ لیڈران کیرلم اور آسام دونوں ریاستوں میں…