شمال مشرق میں شدید بارش، ہماچل سے اڈیشہ تک چلیں گی تیز ہوائیں، دہلی۔این سی آر کے درجہ حرارت میں اُتار چڑھاؤ کا امکان
ملک بھر میں موسم کا مزاج اس وقت ملا جُلا اورغیر مستحکم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک طرف جہاں شمال مشرقی ہندوستان میں شدید بارش شروع ہو گئی ہے، وہیں بہار اورمغربی بنگال کے کچھ حصوں میں ژالہ باری کا خطرہ منڈرا رہا ہے۔ اسی کے ساتھ دہلی۔این سی آر میں تیز ہوا اور…