آدتیہ ٹھاکرے نے ووٹر لسٹوں اور بی ایل او کی کارکردگی پر سوال اٹھائے
مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات کے درمیان، شیو سینا (یو بی ٹی) کے رہنما آدتیہ ٹھاکرے نے ووٹر لسٹوں اور بی ایل او سمیت دیگر مسائل پر حکومت اور الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ ووٹر لسٹ میں تاخیر ہوئی۔ “اسے ڈاؤن لوڈ کرنے میں مسائل تھے،” انہوں…