چھتیس گڑھ میں ایل پی جی گیس بحران، افیون کی کاشت اور لاء اینڈ آرڈر پر کانگریس کا احتجاج، اسمبلی کا کیا گھیراؤ

اس دوران قومی جنرل سکریٹری اور چھتیس گڑھ کے انچارج سچن پائلٹ نے کہا کہ غریبوں، مزدوروں، محروموں، لاچاروں اور کمزوروں کی آواز بن کر راجدھانی میں اسمبلی کے گھیراؤ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے چھتیس گڑھ سمیت ملک بھر میں عوام کی آواز اٹھانے کا بیڑا اٹھایا…

Read More

نوجوانوں کے مستقبل سے کھلواڑ برداشت نہیں، پیپر لیک معاملات کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کی جائیں گی: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کی صبح پیپر لیک کے تمام معاملات کے فوری تصفیے کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کسی بھی شخص کو بخشا نہیں جائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا…

Read More

پنجاب اسمبلی انتخاب: کانگریس نے اجئے ماکن، میناکشی نٹراجن اور بھجن لال جاٹو کو سونپی خاص ذمہ داری

پنجاب میں آئندہ سال اسمبلی انتخاب ہونا ہے، جس کے لیے سیاسی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ کانگریس نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورت حال کا جائزہ لینے اور رپورٹ پیش کرنے کے لیے 3 اہم لیڈران اجئے ماکن، میناکشی نٹراجن اور بھجن لال جاٹو کو مبصر مقرر کیا ہے۔ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے…

Read More

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر حملہ، واشنگٹن سے تجارتی معاہدے کے اعلان کو ’ٹرمپ نربھرتا‘ قرار دیا

کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب ہندوستان کو اپنے اہم قومی فیصلوں کی اطلاع خود اپنی حکومت کے بجائے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ یا ان کے مقرر کردہ عہدیداروں کے ذریعے ملتی ہے۔ جے رام…

Read More

سادھوی پریم بائیسا کی مشتبہ موت نے چھوڑے کئی سوال

 راجستھان میں سادھوی پریم بائیسا کی مشتبہ حالات میں ہوئی موت نے کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ اس دوران مقامی لوگوں، عقیدت مندوں اور انتظامیہ کے درمیان اس واقعہ کے حوالے سے مسلسل بحث ہو رہی ہے لیکن اب تک موت کی اصل وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔ پولیس اسے قدرتی موت قرار دے…

Read More

تیسرے بچے کے لیے ایک سال کی زچگی کی چھٹی: وزیر اعلیٰ وجے

تمل ناڈو میں خواتین سرکاری ملازمین کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے، وجے حکومت نے تیسرے بچے کی پیدائش پر زچگی کی چھٹی 12 ہفتے سے بڑھا کرایک سال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تمل ناڈو کے وزیر ڈی سرتھ کمار نے کل یعنی18 اگست کو اسمبلی میں محکمانہ مطالبات پر بحث کے دوران یہ اعلان…

Read More

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب: 142 نشستوں پر ووٹنگ شروع، 1,448 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ

بارا نگر کے وارڈ نمبر 72 میں ای وی ایم میں خرابی کی وجہ سے روک دی گئی ووٹنگ مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔ بارا نگر کے وارڈ نمبر 72 میں ای وی ایم میں خرابی کی وجہ سے ووٹنگ روک دی گئی ہے۔ ناراض ووٹرس کا الزام ہے کہ مشین…

Read More

یوپی میں ہر طرف مانسون کی تباہی، 13 اضلاع کی ندیوں میں طغیانی، 173 گاؤں سیلاب کی زد میں، 84 ہزار افراد متاثر

اتر پردیش میں مانسون کی بارش کے باعث ندیوں میں طغیانی سے سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ریاستی راحت کمشنر کے دفتر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 13 اضلاع کے تقریباً 173 گاؤں سیلاب کی زد میں ہیں۔ اس سے تقریباً 84,362 آبادی اور 13,058 ہیکٹر رقبہ متاثر…

Read More

تلنگانہ بلدی انتخابات: والدین کی جیت کیلئے انتخابی مہم چلانے سات سمندر پار سے واپسی

تلنگانہ میں جاری بلدی انتخابات کی مہم چلانے کیلئے کئی نوجوان جو بیرون ملک برسرروزگار ہیں یا تعلیم حاصل کررہے ہیں اپنے والدین کی تائید اوران کے حق میں مہم چلانے کیلئے بیرون ملک سے واپس آ رہے ہیں۔ منچریال میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں اکشے نامی نوجوان، جو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ایم…

Read More

چلتی کار پر گرا 65 فٹ اونچا ہائی ماسٹ پول، پرتاپ گڑھ میں ایس پی لیڈر کی موقع پر ہی موت

اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں اتوار کو ایک دردناک حادثے میں مقامی سماج وادی پارٹی کے رہنما اور ٹھیکیدار لال بہادر یادو (48) کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ انتو تھانہ علاقے کے بابو گنج بازار میں اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی کریٹا کار سے شہر کی طرف جا رہے تھے۔ اسی…

Read More